Sunday, April 19, 2020

ہندوستان و پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والوں کو کسی بھی قسم کی رہنمائی نہیں دی جاتی، عمرہ زائرین کو از خود ہی سیکھنا ہوتا ہے۔ ایسے میں اکثر معتمرین کا عمرہ خراب ہو جاتا ہے۔


اس ایپ میں حج عمرہ کی مکمل رہنمائی دی گئی ہے۔ یہ حج عمرہ گائیڈنس ویڈیوز، کتابیں، اور ٹیکسٹ کی صورت میں دی گئی ہے۔
یہ ایپ ایک ٹیسٹ ایپلی کیشن ہے، جسے بہت جلد بہتر سے بہتر اور کئی زبانوں میں تیار کیا جائے گا۔ لیکن یہ اسی صورت ممکن ہے جب آپ حرمین شریفین میں اس ایپ کی بہتری کے لیے دعا کریں گے۔ تاکہ پوری دنیا کے لاکھوں کروڑوں مسلمانوں کو اس ایپ کے ذریعے فائدہ پہنچ سکے۔
اس لیے ابھی ہی اس ایپ کی بہتری کے لیے دعا کریں۔ اور اگر آپ اس ایپ کی بہتری کے لیے فنی،تکنیکی،یا کسی بھی قسم کا تعاون فراہم کرکے اس صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو بھی ای میل پر رابطہ کریں۔ آئیں مل کر اس ایپ کو بہتر سے بہتر بنائیں۔
اس ایپ میں حج عمرہ فضائل و مسائل، دعائیں، الحزب الاعظم، اللہ کی پناہ، قصیدہ طوبیٰ، قصیدہ الحسنیٰ سمیت بہت سارا مواد موجود ہے
Al Hizb Ul Azam Qaseeda Tooba Qaseeda Husna
Hajj Umrah Guidance , Nukta Guidance, Sherazi313, نکتہ گائیڈنس ، حج عمرہ گائیڈنس
مزید کتابوں اور بہتر معلومات کے لیے وزٹ کریں: https://www.eislamicbook.com/


Related Posts

  • Taqseem e Meeras Inheritance Calculatorاس ایپلی کیشن میں تقسیم میراث سے متعلق ایک ایسا کیلکولیٹر دیا گیا ہے جو آپ سے چند سوالات کرے گا آپ ٹ…
  • Online Quran Teaching Healpاس ایپلی کیشن میں آپ کو آن لائن قرآن ٹیچنگ سے متعلق تمام ضروری لٹریچردستیاب ہوگا۔ تاج کمپنی کا سولہ …
  • Maarif ul Quran TafseerTafseer Maarif ul Quran - Urdu Translation (Tarjuma) and Tafseer by Mufti Muhammad Shafi.نام: معارف …
  • Hajj Umrah Guidanceہندوستان و پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والوں کو کسی بھی قسم کی رہنمائی نہیں دی جاتی، عمرہ زائرین کو …
  • Maarif ul HadithMaarif-ul-Hadith by Maulana Muhammad Manzoor Naumani - Complete 8 volumesApp Features:Complete Maari…
  • Qanoon Mufrad aza Health Appsس ایپ میں قانون مفرد اعضاء کی کتابیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ حکیم محمد اقبال صاحب کی قلمی کتاب مجربات …
  • Dars e Nizami Booksاس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی اردو کتب مع شروحات موجود ہیں۔ درجہ اولی سے لے کر دروہ حدیث کی تم…
  • Tafheem ul Quran TafseerTafheem ul Quran - Urdu Translation (Tarjuma) and Tafseer by Maulana Syed Abul Ala Maududiنام: تفہیم…
  • Jadu Jinnat Amliyatالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاس ایپ میں جادو نگر اور جنات و عملیات کی دنیا سے متعلق معلومات، اور س…
  • Islam OneQuran, Translations, Tafaseer, Hadith, Seerah, Fiqh, Azkaar & Sunnah - All in One - IslamOneFoll…
  • Tafseer Ruh ul Quran Urdu by Dr. Muhammad Aslam SiddiquiTafseer Ruh ul Quran - Urdu Translation (Tarjuma) and Tafseer by Dr. Muhammad Aslam Siddiqui.نام: رو…

0 comments: